the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
.جرمن وزارت داخلہ نے کہاہے کہ رواں سال بھی مہاجرین کی آمد میں کمی ممکن نہیں۔

میڈیارپورٹس کے مطابق اس بارے میں وزارت کی ایک ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کہ جرمنی میں پناہ گزینوں کی آمد کے سلسلے میں مستقبل قریب میں



کمی نظر نہیں آتی۔ ترجمان کے بقول موجودہ صورتحال میں عوام کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے یورپی یونین کے رکن ممالک میں اندرونی بارڈر کنٹرولز کا نفاذ درست بھی ہے اور لازمی بھی۔ 

آج کل سخت سردی کے باوجود یومیہ بنیادوں پر اٹھارہ سو سے اٹھائنس سو پناہ گزین آسٹریا سے جرمنی میں داخل ہو رہے ہیں
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.